مستونگ (ڈیلی گرین گوادر)ممتاز قباٸلی و سیاسی رہنماء نوابزادہ پیرہ رٸیس رٸیسانی نے اپنے ایک بیان میں سراوان پریس کلب کے نو منتخب صدر فیض اللہ درانی ضلعی جنرل سیکرٹری فیصل باقی سینیر ناٸب صدر اللہ بخش شاھوانی چیئرمین عبدالحکیم شاہوانی نائب صدر اللہ بخش شاہوانی جنرل سیکرٹری ملک لیاقت بلوچ، چیٸرمین عبدالحکیم شاھونی جونیر ناٸب صدر ملک عابد نصیر دہوار، واٸس چیرمین شبیر خان خلجی ، جواٸنٹ سیکرٹری نادر علیزٸی ،فنانس سیکرٹری میر حاجی حبیب بنگلزٸی ، پریس سیکرٹری ذیشان سارنگزٸی اور آفس سیکرٹری نادر مری کو بلامقابلہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ صحافی برادری معاشرے کی آنکھ اور ریاست کی چوتھا ستون ہیں جو اپنے قلم کی نوک کے ذریعے معاشرے میں غیر جانبدارنہ طریقے سے سماجی نا برابری عدم استحکام کیخلاف اپنے صحافتی ذمہداریاں بخوبی انداز میں نبھاتے رہتے ہیں انہوں نے ساراوان پریس کلب کے نومنتخب کابینہ سے یہ امیدیں و توقعات وابستہ رکھتے ہوئے کہا نومنتخب کابینہ اپنے صحافتی ذمہ داریوں کو بخوبی انداز میں نبھاکر ضلع کے مسائل کو اجاگر کرکے اعلی حکام تک پہنچانے میں اپنے عملی کردار ادا کرتے کریں گے تاکہ علاقاٸی مساٸل میں کمی ھوکر اور مستونگ کے عوام کی آواز بن جاٸیں۔
سراوان پریس کلب مستونگ کے نو منتخب کابینہ کو مبارک باد پیش کرتے ہے،نوابزادہ پیرہ رٸیس رٸیسانی

