دبئی(ڈیلی گرین گوادر)سردار اختر جان مینگل کادبئی میں کامیاب اینجو پلاسٹی ہوگئی تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ بلوچستان و بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل کے دل کے وال بند ہوگیا تھا دبئی کے نجی الزہرہ ہسپتال میں چیک اپ کیا گیا اور ڈاکٹروں نے ہدایت کی اینجو پلاسٹی کرنے پڑے گی جس کے بعد سردار اختر جان مینگل کا کامیاب اینجو پلاسٹی ہوگئی۔
سردار اختر جان مینگل کا دبئی میں کامیاب اینجو پلاسٹی ہوگئی

ٹیگز:
سردار اختر جان مینگل
