کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) ڈگری کالج سریاب کے طلبا نے فیسوں میں اضافہ کے باعث سریاب روڈ گریڈ کو بند کردیا ۔ فیسوں کی مد میں 70 فی صد اضافہ کردیا گیا ہے کالج میں تعلیم حاصل کرنے والے طلبا غریب گھرانوں سے تعلق رکھتے ہیں ۔ فیسوں کا اضافی بوجھ برداشت نہیں کرسکتے ۔گورنمنٹ ڈگری کالج سریاب میں بے تحاشا فیسوں میں اضافے کے خلاف طلباء نے سریاب روڈ کو مکمل طور پر بند کر دیا۔
ڈگری کالج سریاب کے طلباء نے فیسوں میں اضافہ کے باعث سریاب روڈ بلاک کردیا

ٹیگز:
ڈگری کالج سریاب
