پنجگور(ڈیلی گرین گوادر) ایران سے بجلی کی مین سپلائی فیل ہونے سے پنجگور سمیت مکران میں بجلی کی سپلائی معطل واپڈا ذرائع کے مطابق نیشنل گرد سے پنجگور کو بجلی سپلائی کی کوشش جاری ھے تاہم ابھی تک شہر تاریکی میں ڈوبا ہوا ہے۔
ایران سے پنجگور کو بجلی کی فراہمی معطل

ٹیگز:
پنجگور
