چاغی(ڈیلی گرین گوادر)یک مچ اور گردی جنگل کے مقام پر مختلف ٹریفک حادثات میں دو افراد جاں بحق ہوگئے تفصیلات کے مطابق آج صبح یکمچ کے قریب لوڈ زمبیاد گاڑی پل سے ٹکرا کر نیچھے کھائی میں گر گیا جس کے نتیجے میں ڈرائیور موقع پر جانبحق ہوگیا جبکہ گردی جنگل کے قریب تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے نوجوان جانبحق ہوگئے جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا دو جانبحق افراد کا تعلق دالبندین سے ہے۔
چاغی،ٹریفک حادثے میں دوافراد جاں بحق

ٹیگز:
چاغی
