کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)دشت روڈ کے قریب کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگئے جاں بحق ہونے والے شخص کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے کوئٹہ سول ہسپتال منتقل کیا گیا جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت تاحال نہ ہوسکی۔
دشت،کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
دشت
