سرگودھا: میں نوجوان نے بھائی کے قتل کا بدلہ لینے کیلئے مخالف کو عدالت کے دروازے پر قتل کردیا تحصیل بھلوال میں ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت کے سامنے نوجوان قمر انور پیشی پر آیا ہوا تھا کہ بھلوال کے ہی رہائشی محمد عامر نے اس پر فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا ملزم محمد عامر فرار ہونے کی بجائے جائے وقوع پر بیٹھ گیا اور پولیس آنے پر گرفتاری دے دیا بتدائی تفتیش میں ملزم عامر نے بتایا کہ مقتول قمر انور نے 2019 میں اس کے بھائی مانوورک کو قتل کیا تھا جس کا بدلہ لینے کیلئے اس نے قمر انور کو موت کے گھاٹ اتارا۔
سرگودھا بھائی کے قتل کا بدلہ لینے کیلئے ملزم نے مخالف کو عدالت کے دروازے پر قتل کردیا

ٹیگز:
سرگودھا
