پنجگو ر (نامہ نگار) پنجگور چتکا ن سے اغو ا ہو نے والے اللہ نطر کے لو ا حقین کا سی پیک روڈ پر دھر نا پنجگور کراچی، کوئٹہ کیچ،گوادر کے مسافر رل گئے۔ تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے چتکان تارآفس سے نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کے ہاتھوں اغوا ہونے والے اللہ نظر کے لواحقین نے مغوی کی بازیابی کے لئے سی پیک روڑ زم ذمہ ہوٹل کے قریب دھرنا دے کر روڑ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کردیا ہے روڑ کی بندش کی وجہ سے دونوں اطراف سیکنڑوں مسافر پھنس کر رہ گئے روڑ کھولنے کے لیے انتظامیہ اور لواحقین کے درمیان دو بار مذاکرات ہوئے جو کامیاب نہ ہوسکے لواحقین کا کہنا ہے کہ وہ روڑ پر دھرنا اس وقت ختم کردیں گے جب مغوی کی بحفاظت بازیابی ممکن ہوسکے گا۔
پنجگور،چتکا ن سے اغو ا ہو نے والے اللہ نظر کے لو ا حقین کا سی پیک روڈ پر دھرنا

ٹیگز:
پنجگور
