حب (ڈیلی گرین گوادر)حب چوکی بھوانی مدرسہ کے قریب ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق کراچی سول اسپتال ٹراما سینٹر منتقل جس کی شناخت منیر ولد پیر محمد 45 سالہ سے ہوئی ہے۔
حب،ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
حب
