قلات(ڈیلی گرین گوادر) قلات میں لیویز فورس کی کاروائی ایک مغوی بازیاب۔ لیویز حکام کے مطابق اراضی کے تنازعہ پر 16جولائی کو نیچارہ کے علاقے سے ایک شخص کو اغواء کرلیا گیا تھا جس کی اطلاع ملتے ہی لیویز فورسز نے کاروائی کرتے ہوئے مغوی حافظ غلام علی پندرانی کو یونین کونسل پندران کے علاقے خیجے سے بازیاب کروالیا جبکہ ملزمان کی گرفتاری کے لئے مزید کاروائی جاری ہے۔
قلات لیویز فورس کی کاروائی، پندران سے مغوی زیاب

ٹیگز:
قلات
