کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے نیشنل پارٹی کے وفد نے بھی ملاقات۔ وفد میں رکن صوبائی اسمبلی بلوچستان رحمت صالح بلوچ اور سابق سینیٹر میر کبیر محمد ساہی شامل تھے۔ اس موقع پر صوبے کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم سے نیشنل پارٹی کے وفد کی ملاقات، صوبے کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

ٹیگز:
وزیراعظم
