کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) وزیر اعظم پا کستان محمد شہبا ز شر یف سے یپر کو یہاں وزیر اعلیٰ بلو چستان میر سرفراز بگٹی نے ملا قات کی اور صو بے میں مجمو عی تر قی اور منصو بوں سمیت مختلف امو ر پر تبا دلہ کیا دونوں رہنما ؤں کی ون آ ن ون ہو نے والی اس ملا قات میں وزیر اعلیٰ بلو چستان نے و فا قی اور صو بائی پی ایس ڈی پی میں مفا د عامہ سے متعلق منصو بوں سے آ گاہ کر تے ہوئے زرعی ٹیو ب ویلوں کی شمی تو انا ئی کے منصو بوں کے لئے صو بائی حکو مت کی معا و نت پر وزیر اعظم کا شکر یہ ادا کیا۔ وز یر اعلیٰ بلو چستان میر سرفراز بگٹی نے وزیر اعظم کو بتا یا کہ بلو چستان میں امن و ا مان،تعلیم اور صحت کے شعبوں پر تو جہ دے رہے ہیں اور امید ہے کہ بلوچستان میں جاری ترقیاتی عمل میں وفاق کا بھرپور تعاون حاصل رہے گا، وزیر اعظم نے وزیر اعلٰی بلوچستان کی کاوشوں اور گڈ گورننس کے لئے اٹھائے گئے اقدامات پر اطمینان اور مسرت کا اظہار کرتے ہوئے وفاق کی جانب سے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔
وزیراعظم سے وزیراعلیٰ بلوچستان کی ملاقات،صوبے میں مجموعی ترقی و منصوبوں پر تبادلہ خیال

ٹیگز:
وزیراعظم
