ژوب: ژوب نیشنل ہائی وے بادنزئی کے مقام پر ڈپٹی کمشنر ژوب کی گاڑی اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم ژوب : تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق جبکہ ڈپٹی کمشنر ژوب شہک بلوچ زخمی کوئٹہ منتقل ڈپٹی کمشنر ژوب کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
ڈپٹی کمشنر ژوب کے گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق

ٹیگز:
ڈپٹی کمشنر ژوب
