مند(ڈیلی گرین گوادر)مند سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمدتفصیلات کے مطابق مند سورو بازار میں ایک نشہ آور شخص کی نعش برآمد ہوئی ہے،لاش کو شناخت کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
مند سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

ٹیگز:
مند
