خضدار:خضدار سے ایک شخص کی نعش برآمد۔تفصیلات کے مطابق خضدار سٹی صدر تھانہ کے حدود سے ایک شخص کی نعش ملی جسے شنا خت کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے مزید کاروائی جا ری ہے۔
خضدار سے ایک شخص کی نعش برآمد

ٹیگز:
خضدار
