بیلہ (ڈیلی گرین گوادر)بیلہ سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے بیلہ میں پولیس چیک پوسٹ کانگی کے قریب جھاؤ کراس سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہےلاش کو پولیس نے تحویل میں لے کر شناخت کے لیے ہسپتال منتقل کردیا ہے۔
بیلہ سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

ٹیگز:
بیلہ
