چاغی(ڈیلی گرین گوادر)پاک ایران سرحدی شہر تفتان میں گاڑی الٹنے سے ایک شخص جان بحق ایک زخمی ہوگیا ہسپتال ذرائع کے مطابق تفتان میں گاڑی الٹنے سے قدرت اللہ نامی شخص جان بحق جبکہ اس کے ساتھ سوار دوست شدید زخمی ہوگیا زخمی کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
تفتان،گاڑی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
تفتان
