کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)سریاب روڈ پرفا ئرنگ 2 افراد جاں بحق بچی زخمی تفصیلات کے مطابق عوامی پمپ سریاب روڈ کے قریب گاڑی پر فا ئرنگ 2 افراد جاں بحق جبکہ بچی زخمی ہوگئی مزید تفتیش پولیس کررہی ہیں۔
کوئٹہ،سریاب روڈ پرفا ئرنگ 2 افراد جاں بحق ،بچی زخمی

ٹیگز:
کوئٹہ
