قلات(ڈیلی گرین گوادر)قلات پولیس کی کامیاب کارروائی 8 سالوں سے مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار، پولیس زرائع قلات پولیس نے مخبر خاص کے اطلاع پر حسن لالو قلات میں چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے غلام نبی سکنہ نیچارہ قلات کو گرفتار کرلیا ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے یاد رہے ملزم قلات پولیس کو 8 سالوں سے مطلوب تھا۔
قلات پولیس کی کامیاب کارروائی، 8 سالوں سے مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار

ٹیگز:
قلات
