کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج صبح 11بجے ہوگا۔اجلاس میں صوبائی وزیر میر شعیب نو شیر و انی، ارکان اسمبلی محمد صادق سنجر انی، میرزابد علی ریکی، غلا م دستگیر با دینی شہید سالا ر میڈ یکل کا لج خاران کی موخر شدھ جبکہ بی این پی عوامی کے میر اسد اللہ بلو چ بلو چستان کے قدرتی گیس کی سہو لت محروم اضلاع میں ایل پی جی پلا نٹ لگا نے کو یقینی بنا نے، جمعیت علماء اسلام کے رکن میر زابد علی ریکی بسیمہ تا خاران روڈ کو نیشنل ہا ئی وے اتھارٹی میں شامل کر کے پختہ کر نے، نیشنل پارٹی کے رکن میر رحمت صالح بلوچ ضلع پنجگور میں 4Gانٹر نیٹ کی سہو لت کو فوری طور پر بحا ل کر نے، نیشنل پارٹی کے ارکان رحمت صا لح بلو چ، خیر جا ن بلو چ محکمہ صحت کا سا لا نہ بجٹ این ایف اسی ایواڈ کے مطابق تر تیب دینے سے متعلق قرار داد یں پیش کریں گے۔
بلوچستان اسمبلی کا اجلاس کل 11بجے طلب

ٹیگز:
بلوچستان اسمبلی
