کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے اپنے سوشل اکاؤنٹ پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ حامد میر کو ان کی نڈر اور بہادر صحافت کی وجہ سے جان لیوا دھمکیاں اور ہراساں کیے جانے کی خبروں باعث تشویش ہیں۔ حامد میر کو خاموش کرنا ان تمام لوگوں کو خاموش کرنے کی کوشش ہے جن کی آواز حامد میر کی نمائندگی کرتی ہے۔ اس موقع پر ہم بلوچ یکجہتی کمیٹی کے پلیٹ فارم سے حامد میر کیساتھ کھڑے ہیں۔
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے پلیٹ فارم سے حامد میر کیساتھ کھڑے ہیں،ڈاکٹرمارنک بلوچ

ٹیگز:
ڈاکٹرمارنک بلوچ
