کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان درانی کی زیر صدارت بلو چستان کے جامعات کے وائس چانسلرز کے اجلاس جاری،اجلاس میں بلوچستان کے 10 جامعات کے وائس چانسلرز بے شرکت کی،اجلاس میں جامعات کے سربراہان نے اپنے اپنے اداروں کے بارے تفصیلی بریفنگ دی، جس میں زیر تعلیم طلبا، طالبات کی تعداد،اور ڈیپارٹمنٹس کے بارے میں بتایا،جامعات میں ڈیپارٹمنٹس کمی،اور فنڈز کی کمی کی بھی شکایت ہے صوبائی وزیر تعلیم محترمہ حمید خان درانی نے تمام جامعات کو ایک ہفتے کے اندر اندر ضروری فنڈز کی تفصیلات بھجوانے کی ہدایت کی جامعات کے مسائل الگ الگ ہیں ایک جامع پالیسی مرتب کرنے کی ضرورت ہے،صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان درانی اس سے قبل کسی بھی وزیر تعلیم نے تعلیمی اداروں کے سربراہان کے ساتھ اس طرح کی تفصیلی اجلاس نہیں ہوا،سربراہ جامعاتاس معاشرے میں اساتذہ کا تنخواہوں کے لئے روڈ پر آنا ہمارے لئے باعث شرمندگی ہے۔
معاشرے میں اساتذہ کا تنخواہوں کیلئے روڈ پر آنا ہمارے لئے باعث شرمندگی ہے،راحیلہ حمید خان درانی

ٹیگز:
راحیلہ حمید خان درانی
