اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر) وزیراعظم کا دورہ چین اگلے ماہ متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف جون کے پہلے ہفتےمیں چین کا دورہ کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اس دورے کے دوران سرمایہ کاری اور مختلف مفاہتی یادداشتوں پر دستخط ہوں گے۔ دفترخارجہ حکام چینی حکومت کے ساتھ رابطے میں ہیں، وزیراعظم کے دورہ چین کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ چین متوقع

ٹیگز:
وزیراعظم
