کراچی (ڈیلی گرین گوادر)پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے سیکرٹری اطلاعات سردارسربلندجوگیزئی نے اتوار کو پی پی پی سندھ کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری و صوبائی وزیر پی اینڈ ڈی وانرجی سیدناصرحسین شاہ سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پارٹی امور،ملک اور صوبے کی سیاسی صورتحال سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
سردارسربلند جوگیزئی کی سید نا صر حسین شا ہ سے ملا قا ت،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

ٹیگز:
سردارسربلند جوگیزئی
