کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) سریاب روڑ پر ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق،3زخمی تفصیلات کے مطابق سریاب روڈ حادثہ ایک شخص جاں بحق 3 افراد زخمی ویگو پک اپ ٹوڈی کار اور موٹر سائیکل میں تصادم موٹر سائیکل سوار شخص موقع پر جاں بحق ویگو الٹنے سے 3 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔
کوئٹہ،سریاب روڑ پر ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق،3زخمی

ٹیگز:
ٹریفک حادثے
