چمن (ڈیلی گرین گوادر)چمن میں لڑائی جھگڑے کے دوران 5افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پیر کو چمن کے علاقے بوغرہ روڈ پر جھگڑے کے دوران چھ افراد رحمت اللہ، جما ل الدین، حا جی داد خان، حیا ت اللہ زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔مزید کاروائی پولیس کر رہی ہے۔
چمن،لڑائی جھگڑے کے دوران 5افراد زخمی

ٹیگز:
چمن
