کوئٹہ:کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ کلی بڑو میں ٹریکٹر سے 11سالہ بچہ جاں بحق ہوگیاہے چھیپا ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ کلی بڑو میں ٹریکٹرکی ٹکر سے 11سالہ بچہ محمدیاسر ولد عبدالخالق جاں بحق ہوگیاہے۔
کوئٹہ،ٹریکٹر کی ٹکر سے بچہ جاں بحق

ٹیگز:
ٹریکٹر کی ٹکر
