کوئٹہ (سوشل میڈیا رپورٹ) سپر بلوچ فٹ بال کلب مستونگ کوئٹہ میں ٹورنامنٹ میچ کھیلنے کے بعد واپس مستونگ کی طرف جاتے ہوئے لنجو پارک کے قریب ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ کے ذریعے لوٹ لیا کھلاڑیوں سے موبائل فون وردی سیٹ سمیت نقدی سامان چھین کر فرار انتظامیہ غائب ہر طرف ڈاکوؤں کا راج کھلاڑیوں کاکہنا ہے کہ عوام کو ڈاکوؤں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے
بلوچ فٹ بال کلب کے کھلاڑیوں کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا

ٹیگز:
بلوچ فٹ
