چارسدہ (ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ قائد بلوچستان سردار اخترجان مینگل کا ایمل ولی خان کے والدہ اور اسفند یار ولی کی اہلیہ کے تعزیت پر چارسدہ تشریف لائے۔ تعزیت کے بعد انہوں نے اسفندیار ولی کی حال پُرسی بھی کی دوران ملاقات قومی و سیاسی حوالے سے گفت و شنید بھی ہوئی۔ بی این پی کے مرکزی نائب صدر ایڈوکیٹ سیاجد ترین، شفیع محمد مینگل و دیگر موجود تھے۔
سردار اخترجان مینگل کا چارسدہ آمد،ایمل ولی خان سے ان کی والدہ کے وفات پر تعزیت وافسوس کا اظہار

ٹیگز:
سردار اخترجان مینگل
