کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) سینئر صحافی و اینکر پرسن شاہد رند کو ترجمان حکومت بلوچستان مقرر کر دیا گیا۔ چیف سیکر ٹری بلو چستان شکیل قادر خان کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق وزیراعلی بلوچستان کی منظوری کے بعد سینئر صحافی و اینکر پرسن شاہد رند کو ترجمان حکومت بلوچستان مقرر کر دیا گیا ہے۔
سینئر صحافی و اینکر پرسن شاہد رند ترجمان حکومت بلوچستان مقرر

ٹیگز:
شاہد رند
