کابل(ڈیلی گرین گوادر)افغانستان میں طالبان حکومت کے مرکزی ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نےکہا ہےکہ ہم پاکستان کی نئی حکومت سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔ہمیں امید ہےکہ نئی پاکستانی حکومت افغان مہاجرین کی ملک بدری سے متعلق لچک دکھائےگی۔ پاکستان کے ساتھ اقتصادی، سفارتی، ثقافتی اور مذہبی معاملات میں اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔ا ہمیں امید ہےکہ نئی حکومت اس پر غور کرے گی۔پاکستان کی نئی حکومت سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں: ذبیح اللہ مجاہد
پاکستان کی نئی حکومت سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، ذبیح اللہ مجاہد

ٹیگز:
ذبیح اللہ مجاہد
