کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) پیپلز پارٹی کی جانب سے سرفراز بگٹی کو وزیر اعلیٰ بلوچستان کے لیے نامزد کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی جانب سے کچھ دیر میں سرفراز بگٹی کے نام کا باضابطہ اعلان بھی متوقع ہے۔
پیپلز پارٹی نے وزیراعلیٰ بلوچستان کیلیے سرفراز بگٹی کو نامزد کردیا

ٹیگز:
سرفراز بگٹی
