اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر)قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح 10 بجے طلب کر لیا گیا۔اس ضمن میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم کی درخواست پر وزارت قانون سے مشاورت کے بعد اجلاس طلب کیا گیا۔آئین کے آرٹیکل 91 کے تحت 29 فروری کو اجلاس طلب کیا جانا ضروری تھا۔
قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح 10 بجے طلب

ٹیگز:
قومی اسمبلی
