نوشکی (ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان کے ضلع نوشکی میں دو گروہوں میں تصادم ایک شخص جاں بحق تین افراد زخمی ہوگئے لیویز زرائع کے مطابق کلی مبارک کیشنگی میں جمعرات کے روز دو گروہوں کے درمیاں مسلح تصادم میں ایک شخص محمد خان ولد محمد گل موقع پر ہلاک جبکہ محمد ابراہیم ولد لعل بخش سرگل ولد محمد گل اور خیر بخش ولد عبدالغنی زخمی ہو گئے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد کوئیٹہ منتقل کر دیا گیا تصادم کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکی نوشکی لیویز واقعہ کی مذید تفتیش کر رہی ہے۔
نوشکی، دو گروہوں میں تصادم ایک شخص جاں بحق تین افراد زخمی

ٹیگز:
دو گروہوں
