نوکنڈی : ایرانی سیکورٹی فورسز نے غیر قانونی طریقے سے 32 پاکستانی باشندوں کو بغیر سفری دستاویزات کے ایران کے راستے یورپ جاتے ہوئے گرفتار کرلیا،گرفتار افراد کا تعلق ملک کے مختلف علاقوں سے ہیں جو بہتر روزگار کی تلاش میں ایران کے راستے یورپین ممالک جانا چاھتے تھے ایرانی حکام نے راہداری گیٹ پہ لیویز فورس کے حوالے کردیا اس حوالے سے مذید تفتیش لیویز کر رہی ہے
ایرانی سیکورٹی فورسز نے 32 پاکستانی باشندوں کوگرفتار کرلیا

ٹیگز:
ایرانی
