پنجگور: سی پیک روڈ پر سرسنڈ چڑھائی کے قریب مو ٹرسائیکل چھیننے کے دوران مزاحمت کرنے پر فائرنگ ایک شخص زخمی۔ ذرائع کے مطابق منگل کو سی پیک روڈ پر سرسنڈ چڑھائی کے قریب نزد (زیمل بلڈرز کیمپ) مو ٹرسائیکل چھیننے کے دوران مزاحمت کرنے پر فائرنگ سے عطامحمد ولد امام بخش نامی زخمی زخمی ہوگیا زخمی کو فوری طورپر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا مز ید کاروائی جا ری ہے۔
پنجگور مو ٹرسائیکل چھیننے کے دوران مزاحمت کرنے پر فائرنگ ایک شخص زخمی

ٹیگز:
پنجگور
