اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر) پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت نے جے یو آئی سے رابطہ کر لیا ہے۔ذرائع جے یو آئی کا کہنا ہے کہ بیرسٹر گوہر علی کی قیادت میں 5 رکنی وفد آج رات مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کرے گا،بیرسٹر گوہر علی کے ہمراہ اسد قیصر، بیرسٹر سیف اور آخوند زادہ حسین احمد شامل ہونگے۔
پی ٹی آئی 5 رکنی وفد آج رات مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کرے گا

ٹیگز:
5 رکنی وفد
