گوادر (ڈیلی گرین گوادر)پی بی 24 گوادر مولانا ہدایت الرحمن 20925 ووٹ حاصل کرکے کامیاب۔بی این پی مینگل کے میر حمل کلمتی 16522 حاصل کرکے کر دوسرے نمبر پر ۔سید مہیم جان 7280 ووٹ حاصل کرکے تیسرے نمبر پر ۔نیشنل پارٹی کے رہنماء میر اشرف حسین 3515 ووٹ حاصل کرکے چوتھے نمبر پر رہے۔
پی بی 24 گوادر،مولانا ہدایت الرحمن 20925 ووٹ حاصل کرکے کامیاب

ٹیگز:
پی بی 24 گوادر
