کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں گیس سلنڈ کا دھماکہ1بچہ جاں بحق 3افراد زخمی ہو گئے۔ پو لیس کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علا قے جناح ٹاؤن سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں اسماء نا می بچی جاں بحق جبکہ کریم ولد یوسف، بے نظیر اور سراج ولد رحیم زخمی ہو گئے، جنہیں فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کارروائی جا ری ہے۔
کوئٹہ میں گیس سلنڈر کا دھماکہ1بچہ جاں بحق 3افراد زخمی

ٹیگز:
گیس سلنڈر
