کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں پولنگ اسٹیشن کے قریب نامعلو م افراد کی فائرنگ،پولیس کی جوابی کاروائی میں حملہ آور فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علاقے شیخ ماندہ میں ایک گاڑی میں سوار تھے 4سے 5افراد نے پولنگ اسٹیشن کے قریب آکر فائرنگ کردی تاہم پولیس کی جوابی کاروائی میں حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔پولیس نے ملزمان کا تعقب شرو ع کردیا مزید کاروائی جاری ہے۔
کوئٹہ،شیخ ماندہ پولنگ اسٹیشن کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ،پولیس کی جوابی کاروائی میں حملہ آور فرار

ٹیگز:
کوئٹہ
