کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں پولنگ اسٹیشن کے قریب دھماکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر کلی احمد زئی میں واقع پولنگ اسٹیشن کے قریب قبرستان میں دھماکا ہوا تاہم دھماکے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔واقعہ کے بعد فورسز نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکھٹے کر لئے۔مزید کاروائی جاری ہے۔
کوئٹہ،سریاب کلی احمد زئی پولنگ اسٹیشن کے قریب دھماکا

ٹیگز:
کوئٹہ
