پنجگور(ڈیلی گرین گوادر )پنجگور میونسپل کمیٹی وشبود میں بوائز ہائی سکول وشبود کے پولنگ اسٹیشن پر دو ہینڈ گرنیڈ حملہ کوئی نقصان نہیں ہوا پولیس زرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے بوئز ہائی سکول وشبود کے پولنگ اسٹیشن پر دو ہینڈ گرینیڈ پھنک کر فرار ہوئے ایک ہینڈ گرینیڈ پولنگ اسٹیشن کے اندر کمرے کے اوپر گرے اورایک نہ پھٹ سکاپنجگور پولیس نے دوسرے بم کو ناکارہ بنا دیا۔
پنجگور، بوائز ہائی سکول وشبود کے پولنگ اسٹیشن پر دو ہینڈ گرنیڈ حملہ

ٹیگز:
پنجگور
