حب(ڈیلی گرین گوادر)حب،پیپلز پارٹی کے انتخابی دفترپردستی بم حملہ 3 افراد زخمی، زخمیوں جام غلام قادر سول ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے راہب ولد زید قوم جمالی ساجد ولد غلام رسول قوم رقشانی ساقب والد سادق قوم رقشانی رہائشی آلہ باد ٹاون اس دھمکے میں شدید زخمی ہوئے جن کو کراچی سول ہسپتال منتقل کیا گیا ہے اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی پی۔بی 21 کے امیدوار میر علی حسن زہری سول ہسپتال حب پہنچ گئے۔
حب،پیپلزپارٹی کے انتخابی دفترپردستی بم حملہ

ٹیگز:
حب
