کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)شہدائے بلوچستان فورم کے سربراہ سابق صوبائی وزیر کھیل نوابزادہ جمال رئیسانی نے سماجی رابطے ویب سایٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ مسنگ پرسنز پر سیاست کرنے والوں سے میرا سوال ہے کہ جب عمران خان صاحب کی رجیم چینج کے بعد بڑے عہدوں پر فائز ہوئے تو اس وقت مسنگ پرسنز کا معاملہ کیوں نہیں اٹھایا اور اب ووٹ مانگنے کیلئے مسنگ پرسنز کے نام پر سیاست کیوں کررہے ہیں؟۔
ووٹ مانگنے کیلئے مسنگ پرسنز کے نام پر سیاست کیوں کیاجارہاہے؟نوابزادہ جمال رئیسانی

ٹیگز:
نوابزادہ جمال رئیسانی
