مستونگ (ڈیلی گرین گوادر)مستونگ میں پیپلز پارٹی کی انتخابی کیمپ پر دستی بم حملہ ۔ دستی بم انتخابی کیمپ کے باہر گرنے سے زور دار دھماکہ سے پھٹ گیا۔ بم دھماکے سے کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔دستی بم حملہ پیپلز پارٹی کے کاریز سور میں واقع سردار نور آحمد بنگلزئی کے انتخابی کیمپ پر ہوا۔ دھماکہ کے بعد سیکورٹی گارڈز کی فائرنگ حملہ آور فرار ہوگئے۔
مستونگ،پیپلز پارٹی کی انتخابی کیمپ پر دستی بم حملہ

ٹیگز:
مستونگ
