سبی(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان کے ضلع سبی کے علاقے تلی روڈ پر ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز سبی میں تلی روڈ پر موٹرسائیکل کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔لاش اور زخمی کو ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔
سبی،ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
سبی
