خاران (ڈیلی گرین گوادر)خاران سے قومی اسمبلی کے لئے آزادامیدواراعجاز سنجرانی کے انتخابی دفتر کے قریب سے 2بم بر آمد کر لئے گئے۔ پو لیس کے مطابق جمعہ کوخاران سے قومی اسمبلی کے لئے آزادامیدواراعجاز سنجرانی کے انتخابی دفتر کے قریب سے 2بم بر آمد کر لئے گئے ہیں، واقعے کی اطلاع ملتے ہی سیکورٹی فورسز کی بھا ری نفری نے جائے وقوعہ پہنچ کر بم ڈبسوزل اسکوارڈ کو طلب کر کے 2بموں کوناکارہ بنادیا مزید کارروائی جا ری ہے۔
خاران،آزادامیدواراعجاز سنجرانی کے انتخابی دفتر کے قریب سے 2 بم بر آمد

ٹیگز:
خاران
