خضدار(ڈیلی گرین گوادر) خضدار میں پیپلز پارٹی رہنما کے گھر کے قریب بم دھماکا۔ پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماءو بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 19 خضدار سے نامزد امیدوار آغا شکیل احمد خضداری کے گھر کے قریب دھماکا ہوا۔
خضدار، پیپلز پارٹی کے رہنما آغا شکیل احمد خضداری کے گھر کے قریب دھماکا

ٹیگز:
دھماکا
