کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ کے 132kVسٹی گرڈ اسٹیشن کے انکمنگ ٹو میں تکنیکی خرابی دور کرلی گئی۔ ترجمان کیسکو کے مطابق گرڈ اسٹیشن سے منسلک متاثرہ8فیڈروں نواں کلی، پی اے ایف،جناح ٹان، انٹر کنکٹر، بروری روڈ، اسٹیڈیم وی آئی پی، کینٹ اور کیو سی سی فیڈروں کی بجلی مکمل طور پر بحال ہوگئی ہے،اب معمول کے مطابق تمام فیڈروں کو بجلی کی فراہمی جاری ہے۔
کوئٹہ کے 132kVسٹی گرڈ اسٹیشن کے انکمنگ ٹو میں تکنیکی خرابی دور کرلی گئی

ٹیگز:
سٹی گرڈ اسٹیشن
