مچھ (ڈیلی گرین گوادر)مچھ کے قریب کروڈ آئل ٹینکر کے بریک فیل ہو گئے جس کے نتیجے میں محمد رفیق ولد اللہ داد قوم نیازی سکنہ میانوالی تحصیل عیسی خیل جاں بحق ٹیم سائبان اور ہسپتال کا ریسکیو آپریشن ٹیم سائبان میت کو غسل کے بعد ان کے آبائی علاقے منتقل کرنے کے انتظامات کر رہی ہے
مچھ، بریک فیل ہونے کے باعث ٹینکر الٹ گیا ڈرائیور جاں بحق

ٹیگز:
مچھ
